جہلم پولیس کا ٹریفک قوانین کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جہلم پولیس کا گرینڈ آپریشن
72 گھنٹوں میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر کل 854 مقدمات درج کیے گئے، جن میں 601 شہری بغیر ڈرائیونگ لائسنس، ہیلمیٹ کے بغیر 72 ، ون وے خلاف ورزی پر 135 ، کم عمر ڈرائیور پر 11 ، کالے شیشے لگانے پر 20 ،فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑی چلانے والے 05 ،سیٹ بیلٹ 01 اور  اضافی لوڈنگ کرنے پر  09 مقدمات درج کیے گئے