جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سرچ آپریشن و ناکہ بندیاں

جہلم پولیس نے ضللع بھر میں 12مختلف جگہوں پر سرچ آپریشنز کر کے 419افراد کو چیک کیا
دہشت گردوں و جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے اور اہم تنصیبات کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز کیے گیے
دوران سرچ آپریشنز شہریوں کی پولیس ایپلیکیشن کے ذریعے ویری فکیشن کی  گئی شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سپیشل ناکہ بندی کیساتھ چیکنگ کی گئی  مجرمان اشتہاریوں، جرائم پیشہ افراد اور سماج دشمن عناصر کی گرفتاریوں کیلئے سرچ آپریشنز کیے گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں