جہلم پولیس کاروائی دو منشیات فروش بھاری منشیات سمیت گرفتار

تھانہ سوہاوہ کی منشیات فروش ملزمان کے خلاف احسن کاروائی،02 منشیات فروش بھاری مقدار میں ہیروئن،چرس اور شراب سمیت گرفتار منشیات فروش ملزمان سے 01 کلو 130 گرام ہیروئن،01 کلو 300 گرام چرس اور شراب سپلائر ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے جہلم پولیس