جہلم پولیس نے 29 کم عمر موٹر سائیکل چلانے والوں کو گرفتارکر کہ حوالات میں بند کر دیا

جہلم تھانہ کالا گجراں نے جہلم میں سب سے زیادہ کم عمر موٹر سائیکل چلانے والوں کو گرفتار کیا تھانہ کالا گجراں میں 29 بچوں پر FIR درج کردی بغیر لائسنس اور ہیلمٹ کے بغیر بائیک چلانے پر 29 کم عمر بچوں پر ایف آئی آر درج کرکہ پابند سلاسل کردیا  جہلم پولیس نے کہا ہےکہ ٹریفک کی خلاف ورزی اور کم عمر ڈرائیور بچوں کو برداشت نہیں کیاجائے گا