ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،13 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،
تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے میری بیٹی کے ساتھ زیادتی کی ہے ،مدعیہ مقدمہ
عورتوں اور بچوں کے زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں جہلم پولیس

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.