ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی کاروائی،12 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے اور نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی جہلم پولیس
