جہلم پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بچے سے زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتارکر لیا

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر کی اہم کاروائی بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں جہلم پولیس




Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں