ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی کی کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ رقم برآمد
ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ رقم 05 لاکھ 20 ہزار روپے برآمد کر لی گئی،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی جہلم پولیس
