ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ کی اہم کاروائی،نقب زنی اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث گڈو گینگ کے 05 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل،نقدی اور مال مسروقہ برآمد
ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل،02 لاکھ 50 ہزار روپے نقدی اور دیگر مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی جہلم پولیس
