ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان کی کاروائی ،موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث کاکا پٹھان گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد
تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے چوری شدہ 04 عدد موٹر سائیکلز برآمد کر لیے گئے

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.