تھانہ پنڈ دادنخان نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیاملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،ملزم سے مستحقین سے دھوکے سے ہتھیائی رقم برآمد کرلی ملزم وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے جاری کردہ نگہبان رمضان کارڈ کے تحت ملنے والی امدادی رقم کی ادائیگی کے دوران مستحق افراد سے غیر قانونی طور پر رقم کاٹ رہا تھا
ملزم ادائیگی کے وقت مختلف حیلے بہانوں سے مستحقین کی رقم میں سے حصہ وصول کر لیتا تھا اور انہیں مکمل رقم فراہم نہیں کرتا تھا
