جہلم پولیس نے مزمل گینگ کے دو ملزمان گرفتار کر کہ مال مسروقہ برآمد کرلیا

تھانہ للہ کی اہم کاروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث مزمل گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ لاکھوں روپے کی مالیت کا مال مسروقہ برآمد ،ملزمان سے چوری شدہ لکڑی مالیتی 02 لاکھ 14 ہزار روپے، چوری شدہ بیٹری اور 05 ہزار روپے نقدی برآمد کر لی گئی