ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،شہری کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 02ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ڈی پی او جہلم
