جہلم پولیس نے جواء کھیلنے والے 11 افراد گرفتار کرلئے رقم اور موبائل فون برآمد مقدمہ درج

ایس ایچ او تھانہ دینہ کی اہم کاروائی،فیسٹیول کے نام پر جواء کھیلنے والے 11 ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم،موبائل فونز اور آلات قمار بازی برآمد ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 16 ہزار 770 روپے،11 عدد موبائل فونز اور آلات قمار بازی برآمد ملزمان سے برآمدگی کا کل تخمینہ 02 لاکھ 16 ہزار روپے بنتا ہے ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت تھانہ دینہ میں مقدمہ درج قمار بازی معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے جسکا قلعہ قمع کیا جائے گا جہلم پولیس