جہلم پولیس نے جسم فروشی میں ملوث چھ خواتین سمیت 11 ملزمان کو گرفتارکر لیا

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 06 خواتین سمیت 11 ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا ملزمان کے قبضہ سے 02 بوتلیں شراب اور 310 گرام آئس برآمد کر لی گئی، ملزمان کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،