ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ کیکاروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےآڑہ خورد میں ہونے والے 3 قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے اپنی بیوی،بیٹی اور بیٹے کو قتل کیا تھا، تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے جدید و روایتی طریقوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی جہلم پولیس
