جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف آپریشن جاری،
ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 02 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا، گرفتار پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف مقدمات درج،
پیشہ ور بھکاری ناصرف مختلف شاہراؤں اور چوک چوراہوں پر کھڑے ہوکر ٹریفک کی روانی کو متاثر کرتے ہیں بلکہ حادثات کا بھی باعث بنتے ہیں جہلم پولیس نے
شہریوں سے التماس کی ہے کہ پیشہ ور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کریں

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.