(ظفررشید) جہلم میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے جہلم ٹریفک پولیس کی طرف سے آگاہی مہم جاری ہے جس میں۔ کہا جارہا ہے کہ سڑک پر کوئی بھی شخص گاڑی یا موٹر سائیکل کھڑی نا کرے بلکہ شاندار چوک سے متصل اکرم شہید پارک میں پارکنگ کریں ورنہ دو ہزار کا جرمانہ کیا جائے گا
