جہلم والدہ پر تشدد کرنے والا بدبخت بیٹا گرفتار

ایس ایچ او تھانہ صدر کو اطلاع موصول ہوئی کہ ایک شخص والدہ کا نافرمان بھی ہے اور والدہ پر تشدد بھی کرتا ہے اس اطلاع پر جہلم  پولیس نےفوری کاروائی کرتےہوئے نافرمان بیٹے کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کرتےہوئے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں