جہلم نوگراں کے مقام پر رکشہ کا ٹائر کھلنے سے حادثہ پانچ افراد زخمی ہو گئے

تفصیلات کے مطابق جہلم نوگراں کے مقام پر چنگ چی رکشہ سواریاں لے کر جا رہا تھاکہ اسکا ٹائر کھل گیا جس سے حادثہ پیش آیا اور رکشہ الٹ گیا اس حادثہ میں تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے جنہیں 1122 نے  ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں