ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کےخلاف کاروائی جہلم میں بھی غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا خواتین اور بچوں سمیت 250 افراد کو کیمپ منتقل کیا جا چکا ہے جبکہ مزید غیر قانونی مقیم افراد کی تلاش جاری ہے

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.