جہلم موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے ایک راہگیر موقع پر جاں بحق ہوگیا موٹر سائیکل سوار زخمی


البیرونی کالج کھیوڑہ روڈپنڈ دادنخان کے قریب موٹر سائیکل سوار کی راہگیر کو ٹکر حادثہ میں نامعلوم راہگیر موقح پر جان بحق
ریسکیو 1122 نے جان بحق اور زخمی کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈ دادنخان منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع