جہلم موبائل کی قسط نہ ادا کرنے کا الزام الیکٹرونکس کمپنی کے ملازمین نے محنت کش نوجوان کو مشین محلہ کے مقام پر لے جاکر تشدد کا نشانہ بنایا ۔ویڈیو بھی بناتے رہے ملزمان محمد علی کو کان پکڑا کر تشدد کا نشانہ بناتے رہے تھانہ سٹی نےچار نامزد اور دو نامعلوم افراد پر مقدمہ درج کرلیا
کسی کو بتانے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئ۔ایف آئی آر
جہلم۔ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئ جہلم پولیس
