جہلم منگلا ڈیم ٹوٹنے کی جھوٹی خبر پھیلانے پر جہلم کے ٹک ٹاکر پر مقدمہ درج

منگلہ ڈیم ٹوٹنے کی افواہ پھیلانے والے ٹک ٹاکر کے خلاف مقدمہ درج

تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی جہلم کینٹ نے ملک نبیل ولد ملک لیاقت محلہ سلیمان پارس تحصیل و ضلع جہلم کے خلاف peca 26A 2016 کے تحت مقدمہ درج کرلیا ملک نبیل پر الزام ہےکہ اس نے اپنی ٹک ٹاک آئی ڈی سے یہ جھوٹی خبر نشر کی کہ منگلا ڈیم کا بند ٹوٹ گیا جسکے باعث جہلم شہر میں پانی داخل ہوگیا اس جھوٹی خبر کے تحت خوف وہراس پھیلایاگیا