جہلم محرم الحرام میں امن وامان کی صورتحال پر قابو رکھنے کے لئے ضلعی کنٹرول روم کا قیام

عشرہ محرم الحرام کے دوران تمام جلوسوں اور مجالس پر کڑی نظر رکھنے اور پرامن انعقاد کے لیے کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایاگیاہے ضلع جہلم  کے محکموں کے نمائندگان کنٹرول روم میں 24 گھنٹے موجود رہیں گئے اوراپنےفرائض سرانجام دیں گئے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے ضلعی کنٹرول روم کے دورہ کے موقع پر کیا


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں