تفصیلات کے مطابق جہلم کے نواحی علاقہ رسول نگر خورد چوٹالہ میں غیرت کے نام پر بھائی نے ہمشیرہ کو قتل کردیا پولیس نے ملزم کو گرفتارکر لیا قتل ہونے والی خاتون طلاق یافتہ اور دو بچوں کی ماں ہے