جہلم عوام سے درجنوں وارداتیں کرنے والا نوسرباز عوام کے ہتھے چڑھ گیا جسے تھانہ سٹی کے حوالہ کردیا گیا

جہلم شہر میں دم کر کے درجنوں وارداتیں کرنے والا نوسرباز پکڑا گیا
تفصیلات کے مطابق آج ریشم پلازہ میں بلال پر دم کر کے دس ہزار روپے ہتھیانے کے بعد باہر نکلتے ہیں ایک شخص نے پہچان کرقابو کر لیا گیا 15 پر کال کر کے پولیس کے سپرد کر دیا گیاجمعرات کو مغل آٹوز محمدی چوک سے2,70,000 لیکر رفع چکر ہوگیا تھا اس کی ویڈیو شیئر کرنے کے بعد کافی ممبران نے بتایا اس چور نے کافی جگہ ہاتھ صاف کئے ہیں۔ اور کافی لوگ اس کی تلاش میں ہیں۔
اس وقت یہ چور تھانہ سٹی میں موجود ہے جن جن کا نقصان ہوا وہ فوراً تھانہ سٹی رابطہ کریں۔ چور کا تعلق ملتان سے بتایا جا رہا ہے