جہلم طوفانی بارشوں میں متاثرہ شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی رپورٹ جاری کردی گئی

تفصیلات کے مطابق جہلم میں طوفانی بارشوں میں سے متاثرہ شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے اب تک محفوظ مقام پر منتقل کئے گئے افراد کی تعداد 428 ہے جن میں سے 160 افراد کو بذریعہ ہیلی کاپٹر منتقل کیا گیا پاک فوج نے 94 افراد کو جبکہ ریسکیو 1122 نے 174 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ متاثرہ علاقوں میں جانے سے گریز کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں