جہلم سے تعلق رکھنے والا ایک اور نوجوان وطن پر قربان ہو گیا

شہیدوں اور غازیوں کی سر زمین جہلم علاقہ بائی دیس گاؤں نور پور ضلع جہلم  سےتعلق رکھنے والا ایک اور نوجوان  اپنے ملک کا دفاع کرتے ہوئے شہید ھو گیا
محمد ناظم ولد چوہدری خادم کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ دن 11 بجے ادا کی جائیگی ۔۔۔۔۔
اے راہ حق کے شہیدوں وطن کی
فضائیں تمھیں سلام کہتی ہیں


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں