سی سی ڈی جہلم اور خطرناک ملزم اعزاز مصدق اور اس کے ساتھیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جسکے نتیجہ میں ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سےاپنےانجام کو پہنچ گیا اعزاز مصدق پر پولیس پر فائرنگ ڈکیتی منشیات اقدام قتل جیسے مقدمات میں طویل فہرست تھی مزید ساتھیوں کی گرفتاری کے لئیے سرچ آپریشن جاری ہے۔۔ ترجمان سی سی ڈی
