جہلم  سی سی ڈی سے مقابلہ میں دو ملزمان اپنے انجام کو پہنچ گئے

جہلم میں سی سی ڈی اور مسلح ڈکیتوں کے درمیان مبینہ مقابلہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے  دو خطرناک ڈاکو علی حید اور عاطف الیاس مارے گے ملزمان نے چند ہفتے قبل جنڈیلہ میں سپین سے آنے والی فیملی کو یرغمال بنا کر ایک کڑور روپے کی ڈکیتی کی وارادت کی تھی۔ہلاک ملزمان پر راولپنڈی جہلم سمیت دیگر علاقوں میں ڈکیتی پولیس مزاحمت جیسی سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے ترجمان سی سی ڈی جہلم