تفصیلات کے مطابق جہلم CCD کیساتھ نوگراں کے قریب عاطی ڈکیت گینگ کا ایک اور مبینہ مقابلہ ہوا ملزم وسیم امبر عرف چھنو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیاعاطی گینگ کا کارندہ عاطف عمران دبئی فرار ہوگیا سی سی ڈی نے فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں شروع کردیں گزشتہ روز گینگ کا سرغنہ عاطف الیاس اور حب علی حیدر مبینہ مقابلے میں ہلاک ہو گئے تھے
