تفصیلات کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقہ دارا پور سے زمینی رابطہ ابھی تک منقطع ہے مرکزی شاہراہ میں شگاف پڑھنے سے اسکا رابطہ منقطع ہو گیا تھا یہاں سے ایک 55سالہ لطیف نامی شہری بھی پانی کی موجوں کی نظر ہوکرلاپتہ ہوگیا تھا اتظامیہ بحالی کا کام جاری رکھے ہوئےہے عارضی پل لاہور سے منگوا کر لگائے جانے کی تجویز بھی زیر غور ہے
