کچھ دن قبل سیلاب سے داراپور کا زمینی راستہ مکمل طور پر منقطع ہوگیا تھا داراپور کے مقام پر لوہے کا پل مکمل طور پر لگا دیاگیاہے،اور راستہ بحال کردیا گیا ہے۔ کار ، موٹر سائیکل اور رکشہ وغیرہ گزار سکتے ہیں۔ بڑی اور ہیوی ٹریفک کا داخلہ منع ہے۔