جہلم سیلابی صورتحال کے پیش نظر پاک آرمی ریسکیو 1122 کا مشترکہ آپریشن جاری


مون سون کی شدید بارشوں کے باث جہلم کے مختلف علاقصں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے،
ریسکیو آپریشن میں پاک آرمی،جہلم پولیس،ریسکیو 1122 اور ضلعی انتظامیہ نے مل کر 90 سے زائد شہریوں کو بحفاظت نکال لیا،
ہیلی کاپٹر اور ائیر ایمبولینس کی مدد سے علاقہ متاثرین کو ریسکیو کیا جا رہا ہے،
ڈی پی او کی زیر نگرانی پولیس کی بھاری نفری علاقے میں تعینات کی گئی ہے تاکہ متاثرہ شہریوں کو بروقت امداد فراہم کی جا سکے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے
عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ انتظامیہ سے تعاون کریں اور غیر ضروری طور پر سیلاب زدہ علاقوں کا رخ نہ کریں،

اپنا تبصرہ بھیجیں