جہلم ریلوے پل کے قریب ایک شخص ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا

آج بعد نماز جمعہ جہلم پرانا پل سرائے عالمگیر کے نزدیک راولپنڈی سے کراچی جانے والی ٹرین جیسے ہی جہلم ریلوے اسٹیشن سے نکلی تو سرائے عالمگیر پٹری پر بیٹھا ایک شخص کانوں میں ہینڈ فری لگا کر بیٹھا ہوا تھا جسے ٹرین کے آنےکا نا پتہ چل سکا اور ٹرین کی بروقت بریک لگنے سے وہ بال بال بچ گیا


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.