جہلم (ظفررشید) ضلع جھلم کی تحصیل سوھاوہ کے نواحی قصبہ تھانہ ڈومیلی کے علاقہ گاؤں میں قتل کی سنگین واردات پنجاب پولیس کے انسپکٹر راجہ ظہور جو راولپنڈی میں تعینات تھے ان کو اپنے آبائی گاؤں دہرہ میں چچا زاد بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا پولیس تھانہ ڈومیلی نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا اغاز کردیا قاتل موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
