جہلم دو مختلف ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے

پنڈ دادنخان کے علاقہ ٹوبہ للہ روڈ پر کار کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا
جاں بحق ہونے والا شخص اپنے کندھوں پر سامان اٹھائے روڈ کراس کر رہا تھا کہ کار کے ساتھ حادثے کا شکار ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع
جاں بحق ہونے والے شخص کا نام
مختار احمد ولد بھٹی خان عمر 47 سال اور ٹوبہ گاؤں سے ہے۔
آج دن کو اس طرح کا واقعہ پنڈ دادنخان کے ہی علاقے کوٹلی پیراں میں بھی پیش آیا جس میں 18 سالہ نوجوان ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا ۔
جاں بحق ہونے والے نوجوان کا نام
تقی ولد ریاض حسین تھا