ڈپٹی کمشنر جہلم کی جانب سے دریاؤں ،ندی نالوں ، ڈیمز اور تالابوں میں نہانے اور بوٹنگ پر دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ جس کا اطلاق آج 02ستمبر سےلے کر 01اکتوبر تک ہو گا خلاف ورزی کی صورت میں سخت کاروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے