تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں تباہ کن بارشوں سے جہلم کے نواحی علاقہ داراپور میں زمینی رابطہ منقطع ہوگیا تھا آمدو رفت ممکن نہیں رہی تھی جسکے بعدپل کی بحالی پر تیزی سے کام تیزی سے جاری ہے مکینیکل پل کو نصب کرنے کے لیے انجنئیرز سمیت تمام متعلقہ محکموں کے لوگ کام جاری رکھے ہوئے ہیں بہت جلد پل کی تنصیب کے بعد آمدورفت بحال ہوجائے گی
