جہلم جی ٹی روڈ دینہ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق

جہلم چک میو جی ٹی روڈ دینہ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا  جبکہ ایک زخمی بھی ہے عینی شاہدین کے مطابق تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری اور موقع سے فرار ہو گئی
ڈیڈ باڈی اور زخمی شخص کو رورل ہیلتھ سنٹر دینہ منتقل کیا گیاجاں بحق ہونے والے شخص کا نام منیر حسین ولد محمد بشیر عمر 42 سال اور تعلق کڑی ڈاکخانہ سنگھوئی جہلم سے ہےجبکہ زخمی ک بعد ازاں جہلم ڈی ایچ کیو ہسپتال  منتقل کر دیا گیا ہے