جہلم جی ٹی روڈ دینہ ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق


این ایل سی جی ٹی روڈ دینہ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا
حادثہ میں پنجاب پولیس کا ملازم شدید زخمی ہوگیا
ریسکیو 1122نے زخمی  ہونے والے شخص کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا جو کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122
جاں بحق ہونے والے شخص کا نام دانیال ولد مرزا نثار احمد  عمر 23سال ہے۔