جہلم تھانہ کالا گجراں کی کروائی جعلی سرکاری ملازم گرفتار مقدمہ درج

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں جہلم کی کاروائی خود کو سرکاری ملازم ظاہر کر کے شہریوں سے پیسے ہتھیانے والا ملزم گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج ڈی پی او جہلم کےمطابق سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں