پولیس سیلابی صورتحال میں عوام کی مدد میں مصروف تھی سیلابی پانی کا بہاؤ تیز ہونے کے باعث تھانہ چوٹالہ پولیس کا جوان حیدر علی تحصیل پنڈدادنخان پنڈی سید پور کا رہائشی ہےسیلابی پانی میں بہہ گیا ریسکیو اہلکار ڈھونڈنے میں مصروف ہیں جو کہ تاحال نہیں مل سکا۔۔اللہ پاک بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
