جہلم تھانہ صدر کی احسن کاروائی وکامیابی شہری کو ہنی ٹریپ میں پھنسنے سے بچا لیا گیا،شہری کا اظہارِ تشکر تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کے نوجوان گھر سے لاپتہ ہے شبہ ہے کے کسی نے اغوا کر لیا ہےتلاش کرنا شروع کیا تو معلوم ہوا کہ لڑکا ملتان پہنچ چکا ہے اور کسی جرائم پیشہ عناصر کے چنگل میں پھنس چکاہےپولیس نےجدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئےشہری کو ٹریس کر لیا اور ہنی ٹریپ میں پھنسنے سے بچا کر لواحقین کے حوالے کر دیا لواحقین کا جہلم پولیس سے اظہارِ تشکر اور ڈھیروں دعائیں
