جہلم تھانہ سٹی پولیس کی اہم کاروائی فرازا گینگ کے دو ڈکیت گرفتار

تھانہ سٹی نے کاروائی کرتے ہوئے فرازا گینگ کے دو ملزمان کو گرفتار کرکہ انکے قبضے سے ایک عدد چوری شدہ موٹر سائیکل اور چار عدد موبائل برآمد کر لئے جنکی کل مالیت 354000 ھے

اپنا تبصرہ بھیجیں