جہلم تھانہ سٹی قاتل کو عمر قید اور 10 لاکھ جرمانہ کی سزا

تفصیلات کے مطابق دوسال قبل 2023 میں بابر حسین نے پرانا ریلوے پل جہلم کے نزدیک فائرنگ کر کہ رکشہ ڈرائیور وسیم نامی شخص کو قتل کر دیا تھا تھانہ سٹی نے مقدمہ نمبر 23/63 بجرم 302 درج کرتے ہوئے مجرم بابر حسین کو  گرفتار کرکہ عدالت میں ٹھوس ثبوت کےساتھ پیش کیا عدالت نے جرم ثابت ہونے پر فیصلہ سناتے ہوئے مجرم بابر حسین کو عمر قید 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی متاثرہ خاندان نے جہلم پولیس کی تعریف کرتے ہوئے اسے انصاف کی فتح قرار دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں