جہلم تھانہ سول لائنز کی کاروائی جسم فروشی میں ملوث 06 ملزمان گرفتار

جہلم سول لائنز پولیس کی اہم کاروائی جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 03 خواتین سمیت 06 ملزمان گرفتار ملزمان جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث تھے
جسم فروشی جیسے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم

اپنا تبصرہ بھیجیں