جہلم توہین رسالت کے مقدمہ میں گرفتار انجینئر محمد علی مرزا کو سات روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالہ

جہلم تفصیلات کے مطابق پولیس نے تھانہ سٹی جہلم میں درج ہونے والے توہین رسالت کے مقدمہ میں گرفتار انجینئر محمد علی مرزا کو ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی میں جوڈیشل مجسٹریٹ وقار گوندل کے روبرو پیش کر دیاجوڈیشل مجسٹریٹ نے مذکورہ مقدمہ میں انجینئر محمد علی مرزا کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیاجوڈیشل مجسٹریٹ کا پولیس کو آئندہ جمعہ کو دوبارہ انجینئر محمد علی مرزا کو راولپنڈی عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم