جہلم توہین رسالت کےالزام میں گرفتار انجینئر محمد علی مرزا چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

انجینئر محمد علی مرزا کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا انجینئر محمد علی مرزا کو 26 اگست کو ڈپٹی کمشنر جہلم کے حکم پر گرفتار کیاگیاتھا انکے خلاف تھانہ سٹی جہلم میں توہین رسالت کے الزام میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے